کوئٹہ کورونا وائرس اپڈیٹ مورخہ 28اپریل2020

0 186

کوئٹہ(امروز نیوز)
سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد:22698
آج مورخہ 27 اپریل 2020کو کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد:72
کورونا و ائرس مثبت رزلٹ کی مریضوں کی کل تعداد:853
کورونا وائرس منفی رزلٹ کی تعداد:7138
مشتبہ مریضوں کی تعداد : 12334
آج مورخہ 28 اپریل2020 کو کورونا کے کیے گئے ٹیسٹ کی تعداد:409
اب تک کورونا کے کیے گئے مجموعی ٹیسٹ کی کل تعداد 7991
کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد:176
کورونا وائرس سے جانبحق مریضوں کی تعداد: 14

Leave A Reply

Your email address will not be published.