لاک ڈاون سے قبل کوئٹہ کی رونقیں بحال
کوئٹہ (امروز نیوز)
کوئٹہ حکومت بلوچستان کیجانب سے لاک ڈائون کی مدت ختم ہونے سے قبل ہی صوبائی دارلحکومت کوئٹہ کی رونقیں بحال
شہر میں تجارتی مراکز پر خریداروں کا رش ‘ مختلف شاہرائوں پر شدید ٹریفک جام کا سامنا
عبدالستار روڈ‘مسجد روڈ‘کٹ پیس مارکیٹ‘ سیٹلائیٹ ٹائون میں تاجروں نے سیل دوکانیں از خود کھول دی
مسجد روڈاور کٹ پیس گلی میں دوکانیں باہر سے بند اندر سے کھلی ‘ مختلف علاقوں میں رش کے باجود پولیس اہلکار اور انتظامیہ غائب
مسجد روڈ پر سڑک کی دونوں جانب بھی دوکانیں سج گئی ‘ دوکانداروں نے تھڑے سجادئیے