موسم کی صورتحال
کوئٹہ (امروز نیوز)
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنےکا امکان ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ،صوبائی دارلحکومت میں مطلع جزوی ابرآلود اور صاف رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
صوبائی دارلحکوت کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت30 سے32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات
نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت39 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات
تربت میں کم سے کم درجہ حرارت 41 سے 43 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ صوبے کا گرم ترین علاقہ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات
گوارد میں کم سے کم درجہ حرارت32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات
قلات میں کم سے کم درجہ حرارت 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات
جیونی میں کم سے کم درجہ حرارت 32 سے34 جبکہ سبی میں 39 سے41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب28 جیونی میں 49 سبی میں 31 گوادر میں 70جبکہ تربت میں 16قلات35 ریکارڈ۔محکمہ موسمیات