ویراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت ڈویژ نل کمشنروں کی ویڈیو لنک کانفرنس
کوئٹہ (امروز نیوز)
ویراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت ڈویژ نل کمشنروں کی ویڈیو لنک کانفرنس
پار لیمانی سیکریٹری براۓ صحت ڈاکٹر ربابہ بلیدی سیکریٹری صحت دوستین جمالدینی اور انچارج صوبائ کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر عمران گچکی کی بھی شرکت
کانفرنس میں کورنا وائرس کی صورتحال و امور احساس پروگرام پر عملدرآمد راشن کی تقسیم اور ٹڈی دل کے تدارک کے اقدامات کا جائیزہ
ڈویژنل کمشنروں کی جانب سے متعلقہ امور اور کورنا وائرس کے حوالے سے ضروریات پر بریفنگ
ضلعوں اور یونین کونسلز کی سطح پر کورنا وائرس سے متا ثرہ افراد کی سکریننگ ،ٹریکنگ اور ٹریسنگ کے میکنزم کو مربوط کرنے کا فیصلہ
سب ڈویژن کی سطح پر اسسٹنٹ کمشنروں کی سربراہی میں قائم سرولنس کمیٹیوں کو فعال بنایا جا ۓ وزیراعلئ کی ھدایت