سردار یار محمد رند کا گورنر ، ایم پی اے فضل آغا کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار
کوئٹہ (امروزنیوز)
صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان ، پارلیمانی سربراہ بلوچستان اسمبلی سردار یار محمد رند کی سابقہ گورنر ، ایم پی اے فضل آغا کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار
فضل آغا ایک نفیس سیاستدان اور اچھے دوست تھے
مرحوم کے انتقال کی خبر سے دلی صدمہ پہنچا ھے
( سردار رند ، صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان )
فضل آغا کی وفات سے پیدا ھونے والا خلا صدیوں پر نہیں کیا جاسکتا ( سردار رند )
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
غم کی اس گھڑی میں مرحوم فضل آغا کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ھیں