جون کے مہینے میں ٹڈی دَل کا بہت بڑا لشکر مسقط سے ایران اور پھر بلوچستان کے راستے پاکستان میں داخل ہوگا…این ڈی ایم اے

0 121

کوئٹہ (امروز نیوز)
جون کے مہینے میں ٹڈی دَل کا بہت بڑا لشکر مسقط سے ایران اور پھر بلوچستان کے راستے پاکستان میں داخل ہوگا…این ڈی ایم ائے

تمام لوگ اپنے جانوروں کے چارے کا بندوبست کرلیں۔
شاید یہ حملہ ایک ماہ تک ہوتا رہے

اگر اس کا رخ تبدیل نا ہوا تو یہ دَل اتنا بڑا ہے کہ پورے پاکستان میں پھیل سکتا ہے۔

مکئی ،چارے ، کپاس، چاول سبزیوں جیسی تمام فصلوں کو شدید نقصان ہوگا.

.یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے سب سے بڑا حملہ ہوگا۔
ابھی کرونا کی وجہ سے ہونے والے معاشی نقصان سے پاکستان سنبھلا ہی نہیں کہ ایک اور مصیبت ہمارے سروں پر منڈلارہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.