ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ

0 128

کوئٹہ (امروز نیوز)

این ڈی ایم اے نے کل جعمرات سے منگل 2جون تک طوفان اور بارشوں کی پیش گوئی کے مد نظر ایڈوائزری جاری کر دی

تمام صوبائی محکمہ جات، این ایچ اے، ایف ڈبلیو او اور دیگر اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

ہنگامی حالت کے دوران سٹاف کی موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت
کسی بھی ہنگامی صورتحال کی رپورٹ دن میں دو مرتبہ این ڈی ایم کو ارسال کی جائے

Leave A Reply

Your email address will not be published.