آج 16 کالجز کو بسیں دے رہے ہیں،سردار یار محمد رند
کوئٹہ (امروز نیوز)
صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند کی تقریب سے خطاب
،آج 16 کالجز کو بسیں دے رہے ہیں،سردار
،لاک ڈاون کے بعد مزید بسیں بھی تقسیم کرینگے،
،وہ قومیں اور علاقے اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتی جب تک علم حاصل نہیں کرتے،
علم کے زریعے مسلمانوں نے 3 براعظموں پر حکومت کی۔
یورپ کے بادشاہوں کے علاج کیلئے اسپین سے مسلمان جاتے تھے،سردار یار محمد رند
،علم کو وہ اہمیت نہیں دی جو دی جانی چاہیے تھی،سردار یار محمد رند
،بلوچستان تعلیم کے لحاظ سے بہت پیچھے ہے،سردار یار محمد رند
روز بروز تعلیم کی ابتری کی طرف جارہی ہے،