ٹڈی دل سے فصلوں کو بہت نقصان پہنچا ہے۔ وزیر داخلہ

0 127

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو اور وزیر زراعت زمرک اچکزئی کی پریس کانفرنس۔

ٹڈی دل سے فصلوں کو بہت نقصان پہنچا ہے۔ وزیر داخلہ
ہائی رسک اضلاع میں مسلسل نگرانی کےلئےٹیمیں دن رات کام کر رہی ہیں ۔ضیاءاللہ لانگو

صوبائی حکومت کی اولین کوشش ہے کہ زراعت کے لئے ضرورت کے تحت فنڈز مختص کیے جائیں ضیاء لانگو

صوبائی حکومت نے ان علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کرکے فوری نوعیت کے کاموں کے لئے رقم بھی منظور کی ہے ۔وزیر داخلہ

۔ صوبائی حکومت نے ٹڈی دل کے حملے سے فصلوں کو محفوظ کرنے کےلئے لوکسٹ سرویلنس اینڈ کنٹرول اسٹریٹیجی تشکیل دی ہوئی ہے زمرک اچکزئی

مقامی کسانوں کی آگاہی کے لئے بڑے پیمانے پر مہم بھی چلائی جارہی ہے۔ زمرک اچکزئی

ہمارے پاس محدود وسائل ہیں۔ زمرک اچکزئی

زمیندار ٹڈی دل کے ڈر سے چاول کاشت نہیں کر رہے ہیں۔ زمرک اچکزئی

ان علاقوں میں کسانوں کو سہولت اور آگاہی کے لئے محکمہ زراعت نے مقامی زبانوں میں موبائل ایپلیکیشن تیار کیے جاتے گے۔زمرک اچکزئی

صوبائی حکومت ٹڈی د ل کے حملوں کی موثر تدراک کےلئے متعلقہ وفاقی اداروں اور دیگر صوبوں کے ساتھ ایک مربوط حکمت عملی کے تحت کام کر رہی ہے۔زمرک اچکزئی

بلوچستان کے اضلاع میں ٹڈی دل سے جو نقصانات ہوئے ہیں ہفتہ دس دن میں موصول ہو جاے گے۔زمرک اچکزئی

زراعت کسی بھی ملک میں معیشت کی ریڈ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ زمرک اچکزئی

وفاقی حکومت سے اپیل ہے بلوچستان کی زمیندار وں کے نقصان کا ازالہ کر لیں۔ وزیر داخلہ

جن علاقوں میں زمینداروں کے بہت نقصان ہوئے ہیں ان اضلاع کو آفت زدہ قرار دیا جائے وزیر داخلہ

امید ہے جلد ٹڈی دل حملے پر قابو پا لیں گے۔ وزیر داخلہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.