بلوچستان کورونا وائرس ریلیف پروگرام کے لئے 3ارب روپے مختص
سماجی واقتصادی بہتری کے لئے پوسٹ کورونا وائرس ریلیف پروگرام کے لئے 3ارب روپے مختص
۔بلوچستان سول ملازمین ہیلتھ انشورنس اسکیم کے لئے 1ارب روپے مختص
۔، وزیراعلیٰ مائیکرو فنانس بلاسود قرضہ جات پروگرام کے لئے 2ارب مختص
۔، وزیراعلیٰ سستا گھر بلاسود قرضہ اسکیم کے لئے 1ارب روپے مختص
۔ٹڈی دل کے خاتمے کے لئے بجٹ میں 50کروڑ مختص
۔خوراک کے لئے 1ارب کا ریولونگ فنڈ قائم
۔بینشن سرمایہ کاری کے لئے 2ارب روپے مختص