بلوچستان میں موسم کی صورتحال
کوئٹہ: صوبائی دارلحکومت کوئٹہ گوادر اور سبی میں بارش کا امکان۔محکمہ موسمیا بلوچستان کے اکثر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔محکمہ موسمیات
صوبائی دارلحکوت کوئٹہ میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات
سبی میں 45ڈگری سینٹی ڈگری ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات
تربت میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات
نوکنڈی میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات
گوارد میں 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات
قلات میں34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کا امکان ۔محکمہ موسمیات
جیونی میں 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب15 گوادر میں 68 جیونی میں 67 تربت میں 35 قلات 33 ریکارڈ۔محکمہ موسمیات