پی ڈی ایم اے حکام نے مون سون بارشوں کے حوالے سے مختلف علاقوں میں سامان روانہ کردیئے۔
کوئٹہ:
کوئٹہ:سامان خضدار، جھل مگسی، سبی ،قلات ۔نصیرآباد سمیت دیگر اضلاع بھیجا گیا۔ڈائریکٹر فیصل پانیزئی
کوئٹہ:پی ڈی ایم اے کی جانب سے خضدار کیلئے 200 ٹینٹ، 200 چار پائی، فوم سمیت دیگر سامان بھیجا گیا۔ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے
کوئٹہ:خضدار کے علاوہ باقی علاقوں کیلئے بھی یہی سامان بھیجا گیا۔
کوئٹہ:نصیرآباد ڈویژن کیلئے 4 جبکہ سبی ڈویژن کیلئے پانی کھینچنے والے 2الیکٹرک ڈی پاور سیٹ بھی بھیجے گئے۔ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے فیصل پانیزئی