آج ہم اپنے جنگی ہیروزکوخراج تحیسن پیش کر رہے ہیں : عمران خان کا ٹویٹ

0 136

(امروز نیوز)

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ6 ستمبر1965 کی جنگ کی یاد میں آج ہم اپنے جنگی ہیروزکو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں،مجھےاچھی طرح یاد ہے کہ میں اس وقت 13 سال کا تھا جب یہ معرکہ ہوا تھا،یاد ہے کہ کیسے 1965 میں پوری قوم اورافواج پاکستان یکجا ہوکر اٹھ کھڑی ہو ئی تھی،سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئیٹر

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ6 ستمبر1965 کی جنگ کی یاد میں آج ہم اپنے جنگی ہیروزکو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں،مجھےاچھی طرح یاد ہے کہ میں اس وقت 13 سال کا تھا جب یہ معرکہ ہوا تھا،یاد ہے کہ کیسے 1965 میں پوری قوم اورافواج پاکستان یکجا ہوکر اٹھ کھڑی ہو ئی تھی،سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئیٹر میں اپنےایک پیغام میں انکاکہناتھاکہ ہمیں جناح کا پاکستان بنانے کے لیے آج بھی اسی جذبے کی ضرورت ہےجو 1965میں پوری قوم نے دیکھایاتھا،پھردنیاکی کوئی طاقت پاکستان کی سالمیت کونقصان نہیں پہنچا سکتی،خیال رہے کہ آج پاکستان میں یوم دفاع6 ستمبر کو ملی جذبے کے ساتھ منا یا جارہے اور ان شہداء کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی جا رہی ہیں جنہوں ٓنے ارض مقدس کے لیے جان کی قربانیا ں دینے سے بھی گریز نہیں کیا ،بھارت نے6 ستمبر کو1965 کو ارض مقدس پاکستان پرحملہ کیاتھاجس کے مذموم ارادوں کو ہم افواج پاکستان اور عوام نے اپنے آہنی بازوں سے نیست نابود کیا تھا، شہداء کو جہاں ہوری قوم خراج تحسین پیش کر رہی ہےوہی پوری قوم بھی ان شہداءکےلیے عقیدت و احترام کا جذبہ دیکھا رہی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.