سپورٹس نوجوانوں کو معاشرتی براہیوں سے روکنے کا واحد زریعہ ہے، ثناء بلوچ

0 180

خاران (امروز ویب ڈیسک) ڈی ایف اے خاران کے عہدیداروں نے بلوچ ہاؤس میں کوچ سیف اللہ کی قیادت میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی واجہ ثناء بلوچ سے ملاقات کرتے ہوے فٹبال کے مساہل سے آگاہ کیا اس موقع پر وفد کے ساتھ بی این پی کے تحصیل لیبر سیکرٹری صغیر جوتی کوچ امداد نواز جتک جمیل آحمد مسٹر غلام سرور بلوچ تھے

واجہ ثناء بلوچ نے ڈی ایف اے خاران کے وفد سے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ سپورٹس نوجوانوں کو معاشرتی براہویوں سے روکنے کا واحد زریعہ ہے انہون نے کہا کہ خاران کے کھلاڑیوں میں صلاحیتوں کی کمی نہیں انہیں حوصلہ اور بنیادی سہولیات کی فراہمی اشد ضروری ہے سپورٹس مین کے مساہل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کررہاہوں محدود وسائل اور حکومتی مداخلت کے باوجود کرکٹ اور فٹبال کے کھلاڑی اور شائقین کو مایوس نہیں کرینگے انہوں نے اپنی طرف سے آل بلوچستان سردار عطاء اللہ خان مینگل فٹبال ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ٹورنامنٹ سیکرٹری صغیر جوتی صدر کوچ سیف اللہ ہونگے باقی عہداروں کا اعلان بعد میں کیا جاے

جاے آل بلوچستان سردار عطاء اللہ خان مینگل فٹبال ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ انشاء اللہ 5مارچ کو ہوگا افتتاحی میچ کے چیف گیسٹ توارء بلوچستان ایم پی اے خاران واجہ ثناء بلوچ ہونگے ڈی ایف اے کی وفد کوچ سیف اللہ نواز جتک مسٹر غلام سرور نے ایم پی اے خاران واجہ ثناء بلوچ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی سپورٹس دوستی کو داد دی اس موقع پر بی این پی کے ضلعی نائب صدر حاجی نصرت اللہ مینگل تحصیل صدر میر اصغر ملنگزہی تحصیل جنرل سیکرٹری چیرمین غلام دستگیر مینگل ضلعی کسان و ماہی گیر حافظ ندیم تگاپی تحصیل انفارمیشن سیکرٹری خلیل جلالزہی سینر رہنما عابد حسین نوتانی ریاض احمد نوتانی اور دیگر کارکنان موجود تھے

Leave A Reply

Your email address will not be published.