کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ،ایک راہ گیر زخمی

0 158

کوئٹہ ( امروز ویب ڈیسک) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ایک راہ گیر زخمی ہو گیا ۔

پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے با دینی سٹاپ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد مشتاق احمد اورحاجی عبدالصمد ولد اعظم خان جاں بحق جبکہ ایک راہ گیر زخمی ہو گیا پو لیس نے لاشوں اور زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا

جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلاشیں ورثاءکے حوالے کر دی گئیں مزید کاروائی جا ری ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.