گوادر جیپ ریلی، اسٹاگ کیٹگری میں علی رضا نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

0 179

گوادر (امروز ویب ڈیسک)چوتھی گوادر آف روڈ جیپ ریلی کی اسٹاگ کیٹگری اے کیٹیگری میں سید علی رضا نے پہلی پوزیشن حاصل کی

جبکہ اسٹاگ بی میں بسمہ اللہ مگسی پہلے نمبر پر رہے۔ایونٹ میں تین خواتین سمیت 40 ڈرائیورز نے 240 کلو میٹر ٹریک پر گاڑیاں دوڑائیں۔

صاحب زادہ سلطان محمد علی گاڑی میں تکنیکی خرابی پر ریس مکمل نہ کرسکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.