نفرت کو دل میں رکھنا ہی آپ کو کمزور کرتا ہے‘ ہانیہ عامر

0 142

لاہور(امروز ویب ڈیسک)معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے ناقدین کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں آگے بڑھنے اور درگزر کردینے میں ترقی اور پختگی ہے، اپنی ذہنی صحت کو ترجیح دیں، جو چیز آپ کو خوش کرتی ہے اس کے لیے آواز اٹھائیں۔اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کیں

جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ نفرت کو دل میں رکھنا ہی آپ کو کمزور کرتا ہے، جانے دو اور جیو، اپنے ماضی کے اداس ٹکڑوں کو تھامنے کے لیے زندگی بہت مختصر ہے۔ہانیہ عامر نے کہا کہ اپنے آپ کو اٹھا ﺅاور آگے بڑھو، میری دعا ہے کہ اس کو پڑھنے والاہر کوئی آگے بڑھے اور اس کے لیے آسانی ہو۔اس کے لیے آواز اٹھائیں۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ نفرت کو دل میں رکھنا ہی آپ کو کمزور کرتا ہے، جانے دو اور جیو، اپنے ماضی کے اداس ٹکڑوں کو تھامنے کے لیے زندگی بہت مختصر ہے۔ہانیہ عامر نے کہا کہ اپنے آپ کو اٹھا ﺅاور آگے بڑھو، میری دعا ہے کہ اس کو پڑھنے والاہر کوئی آگے بڑھے اور اس کے لیے آسانی ہو۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.