محکمہ خزانہ نے اخبارات کو بلوں کی ادائیگی کی مد میں 14 کروڑ 30 لاکھ روپے جاری کر دی
کوئٹہ(امروز ویب ڈیسک)وزیرا علیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت پر محکمہ خزانہ نے محکمہ اطلاعات کو اخبارات و جرائد کے اشتہارات کے بلوں کی ادائیگی کی مد میں 14کروڑ 30 لاکھ روپے جاری کر دی
ہیںوزیرا علیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت پر محکمہ خزانہ نے محکمہ اطلاعات کو اخبارات و جرائد کے اشتہارات کے بلوں کی ادائیگی کی مد میں 14کروڑ 30 لاکھ روپے جاری کر دی ہیں