غضنفر کھیتران کا احمد نواز بلوچ کے بھائی غلام جیلانی کے انتقال پر اظہار تعزیت
کوئٹہ( امروز ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے ممبر غضنفر کھیتران نے پارٹی کے مرکزی رہنماء و رکن صوبائی اسمبلی
احمد نواز بلوچ کے بھائی جیلانی عرف جیلو بولان وال کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی
کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ اور پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے۔