عائشہ عمر کی نئی تصویروں نے مداحوں کے دل دہلا دیئے

0 214

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستانی معروف اداکارہ، گلوکارہ اور میزبان عائشہ عمر کی جانب سے شیئر کردہ نئی تصاویر دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔عائشہ عمر کی جانب سے گزشتہ روز اپنے انسٹا گرام پر چند تصویریں شیئر کی گئیں

جن میں وہ انتہائی اونچائی پر شیشے سے بنے فرش کے اوپر بیٹھی ہوئی ہیں اور ا±ن کی اِن تصویروں میں نیچے زمین پر کافی گاڑیاں چلتی دکھائی دے رہی ہیں۔عائشہ عمر کی یہ تصویریں سامنے آئیں تو ا±ن کے مداحوں اور فالوورز نے خوب ڈر،

خوف اور حیرانی کا اظہار کیا۔عائشہ عمر ان تصویروں میں کافی بے خوف، پر اعتماد نظر آ رہی ہیں اور اِن تصویروں میں شیشے کے فرش پر بیٹھی انتہائی اونچائی پر بھی مختلف پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.