پی ایس ایل 7، اہلیہ عاطف اسلم کی اسٹائلسٹ بن گئیں

0 369

کراچی (امروز ویب ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے پاکستان سپر لیگ کے 7 ویں ایڈیشن کے آفیشل ٹریک میں اپنی سٹائلنگ کا کریڈٹ اپنی اہلیہ سارہ کو دیا ہے۔عاطف اسلم نے انسٹاگرام پر پاکستان سپر لیگ کے آفیشل ٹریک کی ریکارڈنگ کے دوران کی چند تصاویر شیئر کی ہیں

۔ا±نہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ’ جیت سے بھی آگے دیکھ‘۔انہوں نے پی ایس ایل کے 7 ویں ایڈیشن کے آفیشل ٹریک کو پسند کرنے کے مداحوں کا شکریہ ادا کیا

۔ا±نہوں نے مزید لکھا کہ’ا±نہیں اپنی بیوی کی کلاس کا اندازہ اسی وقت ہوگیا تھا جب انہوں نے شادی کرنے کےلئے گلوکار کا انتخاب کیا تھا‘۔عاطف اسلم نے اپنی پوسٹ کے آخر میں اہلیہ سارہ کا بھی ویڈیو کےلئے زبردست سٹائلنگ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.