نیلم منیر نے نئی فلم ’چکر‘ کی پہلی جھلک دِکھادی
کراچی (امروز ویب ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے اپنی نئی فلم ’چکر‘ کی پہلی جھلک دِکھادی ہے۔نیلم منیر نے انسٹاگرام پر فلم ’چکر‘ کا پوسٹر شیئر کیا ہے۔ا±نہوں نے فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے ہیش ٹیگز کے استعمال سے لکھا کہ’وہ اس فلم کے لیے بہت پرجوش ہیں
جوکہ رواں سال عید الفطر پر ریلیز ہونے والی ہے‘۔یاسر نواز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں اداکارہ نیلم منیر کے ہمراہ اداکار احسن خان اور جاوید شیخ بھی اسکرین پر نظر آئیں گے۔فرید نواز پروڈکشنز کے تحت بننے والی یہ فلم، جوکہ ایک پراسرار کہانی پرمبنی ہے، رواں سال عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔نیلم منیر نے انسٹاگرام پر فلم ’چکر‘ کا پوسٹر شیئر کیا ہے
۔ا±نہوں نے فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے ہیش ٹیگز کے استعمال سے لکھا کہ’وہ اس فلم کے لیے بہت پرجوش ہیں جوکہ رواں سال عید الفطر پر ریلیز ہونے والی ہے‘۔یاسر نواز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں اداکارہ نیلم منیر کے ہمراہ اداکار احسن خان اور جاوید شیخ بھی اسکرین پر نظر آئیں گے
۔فرید نواز پروڈکشنز کے تحت بننے والی یہ فلم، جوکہ ایک پراسرار کہانی پرمبنی ہے، رواں سال عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔