سری لنکا اور جنوبی افریقہ الیون کی ٹیموں کے درمیان ٹور ون ڈے میچ 28 فروری کو کھیلا جائے گا

0 129

بنوئی (امروز نیوز)سری لنکا اور جنوبی افریقہ الیون کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹور ون ڈے میچ 28 فروری کو کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 3 مارچ، دوسرا میچ 6 مارچ، تیسرا میچ 10 مارچ، چوتھا میچ 13 مارچ جبکہ پانچواں اور آخری میچ 16 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.