بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ (آج) سے شروع ہوگا

0 129

ولنگٹن (امروز نیوز)بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ (آج) جمعہ سے ولنگٹن میں شروع ہو گا۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 16 سے 20 مارچ تک کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ یاد رہے کہ نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد اننگز اور 52 رنز سے شکست دی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.