دکی کوئلہ کان میں رسی کی زد میں آکر ایک کانکن جاں بحق

0 117

کوئٹہ(امروزنیوز)دکی میں کوئلہ کان میں کام کے دوران رسی کی زد میں آکر ایک کانکن جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو دکی کی مقامی کوئلہ کان میں کام کے دوران اچانک رسی کی زد میں آکر ایک کانکن روزی خان ولد سعداللہ جاں بحق ہوگیا لیویز نے نعش ہسپتال پہنچاکر ضروری کاروائی کے بعد آبائی علاقے افغانستان روانہ کردی

Leave A Reply

Your email address will not be published.