باو پروڈکشن کے بینر تلے 2گیتوں کی ویڈیو مکمل

0 139

لاہور (امروز نیوز) باو¿ پروڈکشن کے بینر تلے دو گیتوں ”ہون نا نصیب تینوں یار نوے نوے“اور ”اک رل کے شام منایئے جی“ کی ویڈیو مکمل کر لی گئی ان گیتوں کی ریلیزنگ جلد پاکستان کی معروف ریلیز کمپنی سے ہو گی،ان گیتوں کو معروف گلوکار امانت رہی کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے گیتوں کی عکسبندی گزشتہ روزشیخوپورہ میں مقامی فارم ہاو¿س اور مختلف علاقوں میں کی گئی ،گیتوں میں خوبصورت ہریالیوں ،لہلاتے کھیتوں کی خوبصورتی کو خصوصی طورپر فلمایا گیا ،گیتوں کے شاعر وویڈیوڈائریکٹرباو¿ اصغرعلی ہیں،عکسبندی میں معروف ونامور فنکار وں بلا جی،نویدخان،آمنہ خان،پریا چڑی کےساتھ ساتھ دیگرفنکاروں نے حصہ لیاہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.