عوامی ، قبائلی عمائدین اور مےڈےااےک پلےٹ فام پر متحد ہوجائےں تو ملک کو درپےش مسئلہ مسائل حل ہوسکتے ہے، ملک خرم شہزاد

0 185

سبی(امروز نیوز)سابق نگرانوزےر اطلاعات ونشریات بلوچستان ملک خرم شہزادنے کہا ہے عوام ،قبائلی عمائدےں اور مےڈےااےک پلےٹ فام پر متحد ہوجائےں توبلوچستان سمےت ملک کو درپےش مسئلہ مسائل حل ہوسکتے ہے، وزےراعلیٰ بلوچستان کی قائدانہ صلاحیتوںکی وجہ سے بلوچستان مےں تعلےم صحت پینے کے صاف پانی کی فراہمی عوام کے لئے ممکن بناےا جاچکا ہے، ملکی سرحدوں کے دفاع کےلئے پاک افواج اےف سی سےکورٹی فورسز کی کاوشےں ہم سب کے لئے باعث فخر ہے 23مارچ بلوچستان کے کونے کونے مےں جوش وخروش سے منائی جائے گی نےوزی لےنڈ مےں نماز کے دوران دہشت گردی قابل مذمت ہے۔ ان خےالات کا اظہار انہوں نے مختلف قبائلی سےاسی عوامی شخصیات سے بات چےت کرتے ہوئے کےا اس موقع پر ملک محمد طارق ،حاجی سعےد الدےن طارق ، سےد طاہر علی ،محمد طاہر عباس منتظر ، محمد بابر ، شاہد خان ، شاہ رخ خان سےلاچی سمےت دےگر افراد بھی موجود تھے۔سابق نگران وزےر اطلاعات ونشریات بلوچستان ملک خرم شہزادنے کہا کہ وزےر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان صوبائی کابینہ بلوچستان مےں عوامی مسائل کو حل کرنے کے ساتھ ساتھ تعلےم صحت بے روزگاری کے خاتمے بے روزگارجوانوں کو روزگار کی فراہمی کےلئے رول پلے کررہے ہےںتاکہ عوام کا معےار زندگی بلند ہوسکے اور بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوسکے انہوں نے کہا کہ بلوچستان مےں سازش کے تحت دشمن عناصر اپنے ناپاک عزائم کی تکمےل کے لئے کوشاں ہے مگر محب وطن شہریوں کی موجودگی مےں ملک دشمن عناصر کی ہر سازش ناکامی سے دوچار ہونگی 23مارچ ےوم پاکستان تحدےد عہد کا دن ہے زندہ قومےں اپنے خصوصی اےام شاےان شان طریقوں سے مناتی ہےں ہم زندہ قوم ہے دشمن عناصر بلوچستان مےں دہشت گردی کو فروغ دےکر پاکستان کو اقتصاد ی سماجی اور بےن الاقوامی سلح پر کمزور کررہے ہےں 23مارچ کے موقع پر ہمےں ےک دل ےک جان ہوکر عہد کرنا چاہےے کہ ہمےں دشمن عناصر کے اس ناپاک ادارے کوخاک مےں ملاناہے مےں قائد کا پےغام ےاد دلانا ضروری سمجھتا ہوں کہ قےام پاکستان نے اس ملک کے شہریوں پر اےک بھاری ذمہ داری عائد کی ہے آزادی نے اس قوم کو ےہ موقع فراہم کےا کہ کہ وہ دنےا کو دکھا سکےں کہ کس طرح اےک کثےر العناصر قوم ذات پات اور عقائد سے بالاتر ہوکر پرامن اور ہم آہنگی کے ذرےعے اپنے تمام ہم وطنوں کی بھلائی کےلئے کام کرسکتی ہےں ہم سب مل کر بابائے قوم کے دئےے گئے رہنما آصولوں کی روشنی مےں بلوچستان کو ترقی ےافتہ امن کا گہوراہ بنانا ہے ہمےں توانائی کے بحران امن وامان کے مسائل اقتصادی مشکلات دہشت گردی اور انتہا پسندی جےسے چےلنجز کا سامنا ہے ان تمام مشکلات کے باوجود پاکستان اےک پرجوش منظم مملکت ہے جہان عدلیہ میڈےا آزاد ہے سول سوسائٹی متحرک ہے ہم اےک پرعزم قوم ہےں اور ان مشکل چےلنجز پر قابو پاسکتے ہےں اگر ہم برداشت اتحاد اور ےکجہتی کا مظاہرہ کرےں آج ہم نے عہد کرنا ہے کہ وطن کی سلامتی خودمختےاری کےلئے تن من دھن سب کچھ قربان کرےں گے دشمنوں کی ہر سازش کو ناکام بنائےں انہوں نے کہا کہ پوری دنےا کو معلوم ہونا چاہےے کہ اسلام سلامتی کا دےن ہے اور اامن وسلامتی ہی دےن اسلام کا پےغام ہے نےوزی لےنڈ مےں حالیہ اسلام دشمنی کھلی دہشت گردی کا منہ بولتا ثبوت ہے اقوام متحد نےوزی لےنڈ مےں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ کی تحقیقات کرے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.