تربت: 2 بچیاں پانی میں بہہ کر جاں بحق

0 260

تربت کے علاقے کوشک میں 2 بچیاں پانی میں بہہ کر جاں بحق ہوگئی۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق دونوں بچیاں کیچ کور ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہوئیں۔

ضلعی انتظامیہ کا مزید کہنا تھا کہ دونوں بچیوں کی لاشیں سول اسپتال منتقل کردیں۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بلوچستان کے شمال مشرقی اور وسطی اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.