کوئٹہ: سمنگلی روڈ پر گاڑی میں لڑکی سے زیادتی
کوئٹہ: سمنگلی روڈ پر گاڑی میں لڑکی سے زیادتی،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
کوئٹہ: لڑکی سے اسلحہ کے زور پر کالی شیشوں والی گاڑی میں ذیادتی کی گئی، ایف آئی آر
*کوئٹہ: لڑکے سے موبائل پر دوستی ہوئی تھی، لڑکی کا پولیس کو بیان
کوئٹہ: لڑکے نے فون کرکے پارک گھومانے کا کہا، متاثرہ لڑکی کا بیان
کوئٹہ: پارک سے نکلنے کے بعد لڑکے کے اسلحہ تان پر میرے ساتھ ذیادتی کی،متاثرہ لڑکی کا بیان. ذرائع
[…] جانب ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے نواحی علاقے میں محکمہ انسداد دہشتگردی کی ٹیم نے […]