جماعت اسلامی کے امرائے اضلا ع کا اجلاس( کل) ہفتہ کو طلب

0 199

کوئٹہ امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے صوبہ بھر کے امرائے اضلاع کا ایک روزہ اجلاس ہفتہ 23جولائی کو صبح ساڑے دس بجے صوبائی سیکرٹریٹ الفلاح ہائوس الگیلانی روڈ کوئٹہ طلب کیاہے اجلاس میں سہ ماہی رپورٹ منصوبہ عمل کے مطابق پیش کی جائیگی اور گزشتہ بلدیاتی الیکشن کی رپورٹ بھی امرائے اضلاع پیش کریں گے اجلاس میں مولاناعبدالحق ہاشمی خصوصی خطاب ،آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے مشاورت وفیصلے کیے جائیں گے امرائے اضلاع سے بروقت شرکت کی استدعاکی گئی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.