چیئرمین سینیٹ کا سینیٹر دنیش کمار کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس

0 255

اسلام آباد  چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹر دنیش کمار کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے ۔جمعرات کو چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سینیٹر دنیش کمار کے گھر گئے اور ان سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔چیئرمین سینیٹ نے غمزدہ خاندان سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ چیئرمین سینیٹ نے کچھ وقت غمزدہ خاندان کے ساتھ گزارا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.