ٹی وی میزبان شائستہ لودھی نےاپنےنئے ڈرامے کا بتا دیا

0 211

مارننگ شو ہوسٹ شائستہ لودھی کے نئے آنے والے ڈرامے کا نام نرگس ہے

ٹی وی میزبان شائشتہ لودھی نےانسٹا گرام اسٹوری کے ذریعے اپنے مداحوں کو بتایا کہ وہ جلد ٹی وی اسکرین پر نظر آئیں گی ۔۔ لیکن اس بار کو میزبانی کے بجائے ڈرامے میں کردار نبھاتی دیکھائی دیں گی

کچھ ہی عرصے قبل شائستہ لودھی کے ڈرامے پردیس کو کافی سراہا گیا تھا جس میں شائستہ کے ہمراہ سرمد کھوسٹ نے اسکریں شیئر کی

شائستہ نے اس سے قبل وعدہ ، خان اور پردیس ڈرامے میں اداکاری کی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.