قائم مقائم گورنر بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو

0 226

کوئٹہ(امروز نیوز)قائم مقام گورنر بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی کوئٹہ آمد کے بعد صوبے میں سیاسی سرگرمیاں ایک بار پھر شروع ہوگئی ہیں جمعرات کو قائم مقام گورنر بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی ، صوبائی وزراءسردار عبدالرحمن کھیتران ، میر محمد خان لہڑی،رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی،سابق صوبائی وزیر طاہر محمود خان ،سابق رکن صوبائی اسمبلی بسنت لعل گلشن اور دیگر نے ملاقاتیں کیںملاقاتوںکے دوران صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.