باجی اے سی لے لیا ہے تو ایک ریموٹ بھی لے لو

0 181

پاکستانی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوائنسر نمرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں نمرا خان نے لمبی دوست ہونے کا فائدہ بتا دیا

نمرا کے اکاونٹ سے اپ لوڈ کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کو سونے کے دوران ٹھنڈک محسوس ہوتی ۔ ای سی کا ریموٹ نہ ملنے کی صورت میں وہ اے سی تک پہچنے کی کوشش کرتیں ہیں ، لیکن نمرہ کا ہاتھ نہیں پہنچ پاتا ۔ لیکن اسی لمحے ان کی ایک لمبی دوست اور ماڈل اقرا حمزہ آتیں ہیں اور اے سی کو بند کر دیتی ہیں

اس ویڈیو کے آخر میں نمرہ نے لکھا کہ لمبی دوست ہونے کا فائدہ ۔۔

ویڈیو پر انسٹا صارفین کے دلچسپ کمنٹس لکھ رہے ہیں

ایک صارف نے لکھا باجی اے سی لگوا لیا ، ایک ریموٹ لے لو اسکا

 

ایک صارف نے لکھا کہ وہ حیران ہیں ریموٹ کیوں نہیں استعمال کر رہیں ؟

ایک صارف نے لکھا کہ نمرہ کی دوست قد اتنا اچھا ہے کہ جیسا انکا

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.