وزیراعظم سے اسرار ترین اور خالد مگسی کی ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہبازشریف سے وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار اسرار ترین اور رکن قومی اسمبلی خالد مگسی نے ملاقات کی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملاقات کے دور ا ن ملکی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور اور بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں بارے گفتگو کی گئی ۔