کوئٹہ ژوب شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد زخمی

0 237

ژوب کوئٹہ ژوب قومی شاہراہ بمقام سبکزئی کراس ٹریکٹر ٹرالی اور پروبکس گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 افراد زخمی جنہیں ابتدائی طبی امداد کیلئے قریبی بادنزئی ایم آر سی سنٹر منتقل کر دیئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.