ہرنائی، کان میں پھنسے 6 کانکنوں کی لاشیں 9 گھنٹے بعد نکال لی گئیں

0 155

ہرنائی  بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں کوئلہ کان میں پھنسے 6 کانکنوں کی لاشیں نکال لی گئیں، لیویز ذرائع۔ ہرنائی میں کوئلہ کان میں پھنسے 6 کانکنوں کی لاشیں نکالنے کیلئے آپریشن 8 سے 9 گھنٹوں میں مکمل ہوا۔ کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کی وجہ سے آج صبح دھماکہ ہوا تھا۔ لیویز ذرائع کے مطابق 6 کانکنوں کی لاشیں ریسکیو کرکے ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.