وزیر اعلی بلوچستان قدوس بزنجو نے مزید پانچ کوآرڈینیٹر مقرر کردیئے

0 153

کوئٹہ  وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے مزید پانچ کوآرڈینیٹر مقرر کردیئے۔ منگل کو چیف سیکرٹری بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ولی خان غیبزئی ، ملک عادل بازئی ، بابر یوسفزئی، موسی جان اور اید امرالدین آغا کو کوآرڈینیٹر تعینات کردیا ہے، کوآرڈینیٹرز کی تعیناتی اعزازی بنیادوں پر کی گئی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.