حکومت گوادر کے پرامن عوام کیساتھ تشدد کا راستہ ترک کرے، امان اللہ کنرانی

1 191

کوئٹہ سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گوادرمیگا پروجیکٹ کا مطالبہ 1997ء میں بی این پی کے سینیٹر حبیب جالب مرحوم نے سینٹ میں کیا، پھر2004ء سے بی این پی سمیت ہم سب چار جماعتی اتحادکے ذریعے گوادرکی ترقی کے نام پر بلوچ کی شناخت مٹانے کیخلاف متحد ہوئے، گوادر کا حق دو تحریک کے ذریعے موثر، پرامن عوامی تائید سے احتجاج بی این پی اتحادی حکومت لرزاں، رکاوٹ، تشدد کیوں ہم حکومت و ریاست کے گوادر عوام کیخلاف تمام ہتھکنڈوں کو مسترد کرتے ہوئے تشدد کا راستہ ترک کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اظہار رائے کے حق کی راہ میں تمام رکاوٹوں کی مذمت کرتے ہوئے تمام اسیروں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

1 Comment
  1. […] ترک صدر نے 14 مئی کی تاریخ کا انتخاب اپنے آئیڈیل سایست دان اور سابق وزیراعظم میندرس سے متاثر ہوکر کیا ہے۔ عدنان میندرس ترکی کے پہلے ہونے والے شفاف الیکشن 14 مئی 1950 کو فتح حاصل کی تھی۔ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.