کوئٹہ میں برقی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں بجلی بندرہے گی

3 77

کوئٹہ میں گیس پریشر میں کمی کیخلاف شہریوں کا احتجاج، سریاب اور ہزار گنجی سمیت مختلف شاہراہیں بند کردیںالیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرمیں برقی لائنوں پر ضروری مرمتی کاموں کے سلسلے میں 29دسمبرکوکوئٹہ سٹی گرڈکے ملک پلانٹ،جناح روڈ،مری آبادگرڈکے طوغی روڈاورسریاب گرڈکے نیو جان محمدفیڈروں سے صبح11بجے سے دوپہر2بجے تک بجلی بندرہے گی نیز سریاب گرڈاسٹیشن کے جان محمد، دلدارکاریز، جڑسا، سریاب ون، سریاب ٹو، سمنگلی ایکسپریس، اے ون سٹی، بی ایم سی، غازی اورواسافیڈروں سے صبح11بجے سے شام 4بجے تک جبکہ اُسی روز شیخ ماندہ گرڈاسٹیشن کے دوستین،خروٹ آباد، داریم، ویسٹرن بائی پاس، جبل نور، کڈنی،ادیان،دوستین، ویسٹرن بائی پاس، ادیان، کڈنی سینٹر فیڈروں سے دن ایک بجے سے شام چھ بجے تک بجلی بندہوگی اسکے علاوہ 29دسمبرکے روز کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے پی ٹی وی، جناح روڈ، ملک پلانٹ اور عالم خان فیڈروں سے دن 12بجے تا شام 5بجے بجلی بندرہے گی۔اسی طرح گنداخہ گرڈاسٹیشن سے صبح9بجے سے سہ پہر3بجے تک بجلی بندہوگی۔علاوہ ازیں 29اور30دسمبرکو کچلاک گرڈاسٹیشن کے ستارفیڈرسے دن12بجے تا شام 4بجے بجلی بندرہے گی،دریں اثناء 30دسمبرکو(بروزجمعہ) کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے ملک پلانٹ، جناح روڈفیڈراورمری آبادگرڈکے سید آباد، کانسی ٹو فیڈروں سے صبح10بجے سے دوپہر2بجے تک جبکہ سریاب گرڈاسٹیشن کے جائنٹ روڈفیڈردن12بجے سے سہ پہر3بجے تک اور کچلاک گرڈاسٹیشن سے صبح10بجے تادوپہر2بجے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔تاہم کیسکونے بجلی بندش پر زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی ہے۔

3 Comments
  1. […] کوئٹہ سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گوادرمیگا پروجیکٹ کا مطالبہ 1997ء میں بی این پی کے سینیٹر حبیب جالب مرحوم نے سینٹ میں کیا، پھر2004ء سے بی این پی سمیت ہم سب چار جماعتی اتحادکے ذریعے گوادرکی ترقی کے نام پر بلوچ کی شناخت مٹانے کیخلاف متحد ہوئے، گوادر کا حق دو تحریک کے ذریعے موثر، پرامن عوامی تائید سے احتجاج بی این پی اتحادی حکومت لرزاں، رکاوٹ، تشدد کیوں ہم حکومت و ریاست کے گوادر عوام کیخلاف تمام ہتھکنڈوں کو مسترد کرتے ہوئے تشدد کا راستہ ترک کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اظہار رائے کے حق کی راہ میں تمام رکاوٹوں کی مذمت کرتے ہوئے تمام اسیروں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ […]

  2. چ

    […] کوئٹہ ملک میں سال 2022ءکا آخری سورج غموں اور دکھوں کیساتھ غروب ہوگیا، نئے سال 2023ءکو خوش آمدید۔ ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی سال 2022ءکا آخری سورج اپنے ساتھ غموں اور دکھوں کو لے کر غروب ہوگیا۔ بلوچستان بھر میں کہیں حسرت و یاس، خوشی اور غم، کہیں شادیانے،کہیں ماتم، تلخ و شیریں یادیں لیے سال 2022ءرخصت ہوگیا۔ خواہشوں اور خوشیوں کی امید لیے 2023ءکو خوش آمدید۔ […]

  3. […] کوئٹہ  وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلو چستان کے متعلقہ اضلاع میں موسمی صورتحال کی نگرانی کرتے ہوئے کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری رکھی جائے، قومی شاہراہوں کے حساس مقامات پر بھاری مشنری اور عملہ تعینات رکھا جائے۔ یہ بات انہوں نے اتوار کو پی ڈی ایم اے متعلقہ انتظامیہ اور اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر تے ہوئے کہی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ متعلقہ اضلاع میں موسمی صورتحال کی نگرانی کرتے ہوئے کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری رکھی جائے حساس اضلاع میں ضروری امدادی اشیاء اور متبادل ایندھن دستیاب رکھا جائے۔انہوں نے کہاکہ قومی شاہراہوں کے حساس مقامات پر بھاری مشنری اور عملہ تعینات رکھا جائے،موسمی صورتحال کے مطابق عوام کے لئے ٹریول ایڈوائیزی جاری کی جائے۔انہوں نے ہدایت کی کہ ضلع اور صوبے کی سطح پر کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال رکھے جائیں۔ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.