غموں، دکھوں، حسرت و یاس کیساتھ 2022ءکا آخری سورج غروب ہوگیا
کوئٹہ ملک میں سال 2022ءکا آخری سورج غموں اور دکھوں کیساتھ غروب ہوگیا، نئے سال 2023ءکو خوش آمدید۔ ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی سال 2022ءکا آخری سورج اپنے ساتھ غموں اور دکھوں کو لے کر غروب ہوگیا۔ بلوچستان بھر میں کہیں حسرت و یاس، خوشی اور غم، کہیں شادیانے،کہیں ماتم، تلخ و شیریں یادیں لیے سال 2022ءرخصت ہوگیا۔ خواہشوں اور خوشیوں کی امید لیے 2023ءکو خوش آمدید۔