بارکھان میں عبدالرحمن کھیتران کی رہائشگاہ پر پولیس کا چھاپہ، مشتبہ شخص گرفتار، غیر قانونی اسلحہ برآمد

0 123

بارکھان   بلوچستان پولیس نے خفیہ اطلاع پر بارکھان حاجی کوٹ میں عبدالرحمن کھیتران کی آبائی رہاش گاہ پر مغویان کی بازیابی کے لیے کارروائی کے دوران ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا۔ ڈی آئی جی لورالائی سلیم لہڑی کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاعات پر عبدالرحمن کھیتران کی بارکھان میں رہائش گاہ پر کارروائی کی جس کے دوران ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.