کوہلو، بلدیاتی انتخابات، بارودی سرنگ میں دھماکہ
کوہلو، بلدیاتی انتخابات، بارودی سرنگ دھماکہ
یونین کونسل 20 میں انتخابی عملے میں شامل لیویز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ، لیویز
کوہلو : دھماکے میں 9 لیویز اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں ، لیویز حکام
3 اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے، لیویز حکام