تربت ،کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار3افراد جاں بحق

0 161

کوئٹہ( کوئٹہ کے علاقے میں کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار3افراد جاں بحق ہو گئے۔

شنجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے تربت میں ایم 8شاہراہ پر بلیدہ کراس کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں ٹکرہو گئی، حادثے میں موٹر سائیکل سوار3افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا، جاں بحق اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.