کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

0 104

کوئٹہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.9ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی گہرائی 21کلومیٹر، مرکز کوئٹہ سے 125کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.