انمول بلوچ کےساڑھی میں بولڈ تصاویر وائرل ہوگئیں

0 114

کراچی معروف اداکارہ انمول بلوچ کو بولڈ ساڑھی لک پر سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انمول بلوچ نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں، جس میں وہ باربی پنک ساڑھی میں نظر آئیں، تاہم یہ انداز سوشل میڈیا صارفین کو زیادہ پسند نہیں آیا۔تصاویر کے وائرل ہوتے ہی صارفین کی جانب سے شدید تنقید سامنے آئی۔

کچھ صارفین نے ان کے لباس کو نامناسب قرار دیا، تو کچھ نے انہیں یاد دلایا کہ وہ ایک اداکارہ ہیں ماڈل نہیں۔

آپریشن بنیان مرصوص پاک فوج کی بڑی کامیابی ہے:امریکی اخبار میں مضمون

کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ اداکاروں کو فیشن میں آزادی ہونی چاہیے اور ہر شخص کو اپنی پسند کا لباس پہننے کا حق حاصل ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.