کامیڈی پروگرام ڈوڈلز آئندہ سال نیٹ فلیکس پر نشر کیا جائے گا

0 287

لاس اینجلس(امروز نیوز )آسڑیلیوی کامیڈین ہنا گڈسبے آئندہ سال نیٹ فلیکس کا حصہ بنیں گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق آسڑیلیوی کامیڈین ہنا گڈسبے کا پروگرام ڈوڈلز آئندہ سال نیٹ فلیکس پر نشر کیا جائے گا ۔ان کا اس متعلق کہنا تھا کہ وہ اس پروگرام کے لئے بہت پر جوش ہیں کہ اسے آئندہ سال میں نشر کیا جائے گا۔ ان کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ اپنے لائیو پروگرامز سے لطف اندوز ہوتی ہیں اور ان کو خوشی ہے کہ نیٹ فلیکس کی بدولت شائقین دوبارہ سے ان کے پروگرام سے محظوظ ہوسکیں گے اور اس طرح سے وہ دنیا کے مختلف ملکوں میں جانی جائیں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.