نئی فلم میلیفسنٹ میں انجلینا جولی ولن بن گئیں

0 176

لاس اینجلس ( امروز نیوز ) 2014 میں سامنے آئی ڈزنی کی کامیاب فلم میلیفسنٹ میں انجلینا جولی نے ایک جادوگرنی کا کردار نبھایا تھا اور اب وہ اس فلم کے سیکوئل میں اپنے اس ہی کردار کے ساتھ واپس ا آچکی ہیں۔فلم میلیفسنٹ 1959 کی ڈزنی کی کامیاب کارٹون فلم سلیپنگ بیوٹی سے متاثر ہوکر بنائی گئی تھی، تاہم اس فلم کی کہانی میں جادوگرنی کا کردار منفی سے مثبت میں تبدیل کردیا گیا تھا۔لیکن اس فلم کے سیکوئل میلیفسنٹ: مسٹرس ا?ف ایول کے پہہلے ٹیزر کو دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا ہے کہ اداکارہ کا وہ مثبت کردار تبدیل ہوچکا ہے اور اب وہ فلم کی ولن بن رہی ہیں۔یاد رہے کہ 2014 کی فلم کی کامیابی کے بعد ڈزنی نے 2015 میں ہی اس فلم کے سیکوئل کو بنانے کا اعلان کردیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.