فیمکی جینسن کرائم تھرلر فلم دا پوسٹ کارڈ کلنگز میں

0 161

لاس اینجلس ( امروز نیوز )ہالی وڈ اداکارہ فیمکی جینسن کرائم تھرلر فلمدا پوسٹ کارڈ کلنگز کا حصہ بن گئیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایت کار ڈینس ٹنوویک کی کرائم تھرلر فلم دا پوسٹ کارڈ کلنگز کی کہانی نیویارک کے یاک جاسوس جیکب کینن کے گرد گھومتی ہے جو اپنی اکلوتی بیٹی کے قاتل کی تلاش کرتا ہے۔ فلم کی عکسبندی ناروے اور سویڈن میں کی جائے گی جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں جیفری ڈین مورگن، ناﺅمی بیٹرک، ایوا روز، روئیری او کونور، لوکاس لوگھرن اور دیگر اداکار شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.