کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

0 187

کوئٹہ (امروز نیوز) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، پولیس کے مطابق جمعہ کی شب کوئٹہ کے علاقے پرنس روڈ پر ہیڈکانسٹیبل مجیب الرحمن اپنے دوستوں کے ہمراہ بےٹھا تھا کہ نا معلوم مسلح افراد نے اس پر فائرنگ کر دی جس کے نتےجے میں مجیب الرحمن موقع پر جاں بحق ہوگیا مقتول اہلکار تھانہ سول لائن میں تعینات تھا پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی گئی مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.